Thursday 5 September 2013

وطن کی مٹی، گواہ رہنا

ابا جی آج کون سا دن ہے

بیٹے چھہ ستمبر ہے، یوم دفاع

کیا ہوا تھا اس دن؟

بیٹے بھارت نے رات اندھیرے میں حملہ کیا تھا

او فوج تو فوج، پورا لاہور کھڑا ہوگیا تھاتیرے دادے کے ساتھ ڈنڈا لے کہ تو نکل پڑا تھا لڑنے، بی آر بی پہ

تو ابا مجھے بی آر بی لے جائیں

اس ٹوٹی پھوٹی قبر پہ کیوں لے آئےادھر تو جالے کتنے لگے ہیںکچرا بھی

 ٹوٹی سگریٹ بھی


او بیٹا

 یہ گندی جگہ نہیں

مزار ہے

پینسٹھ کے ہیرو کا

چھمب جوڑیاں کے ہیرو کا

میجر سرور شہید کا

 

No comments:

Post a Comment